TAFSIR SIRAT UL JINAN – 10 VOL – NEW EDITION تفسیر صراط الجنان ۔ 10 جلدیں جدید ایڈیشن
Original price was: ₨ 15,500.₨ 13,500Current price is: ₨ 13,500.
- Author: MOLANA MUFTI MUHAMMAD QASIM AL QADRI
جدید و قدیم تفاسیر اور دیگر علوم اسلامیہ پر مشتمل ذخیرہ کتب کی روشنی میں قرآن مجید کی آیات کے مطالب و معانی اور ان سے حاصل ہونے والے درس و مسائل کا موجود زمانے کے تقاضوں کے مطابق انتہائی سہل بیان، نیز مسلمانوں کے عقائددین اسلام کے اوصاف و خصوصیات، اہلسنت کے نظریات و معمولات، اخلاقیات، باطنی امراض اور معاشرتی برائیوں سے متعلق قرآن و حدیث ، اقوال صحابہ تابعین اور دیگر بزرگان دین کے ارشادات کی روشنی میں ایک جامع تفسیر