SAHIH BUKHARI – URDU – 3 VOL صحیح بخاری – اردو – 3 جلدیں

 6,000

  • Author: IMAM MUHAMMAD BIN ISMAAIL BUKHARI
  • Translator: MUFTI IBRAHIM HANFI CHISHTI
1۔ صحیح بخاری (امام بخاری)
محمد بن اسماعیل البخاری جنہوں نے حدیث کی مستند ترین کتاب صحیح بخاری مرتب کی، اس کتاب کو مرتب کرنے میں اُنہیں سولہ (16) سال کا عرصہ لگا۔ روایتوں سے پتہ چلتا ہے کہ امام بخاری کسی بھی حدیث کو محفوظ کرنے سے پہلے غسل کرکے نوافل پڑھتے اور پھر حدیث کو محفوظ فرماتے۔ امام بخاری کا انتقال 256ھ/70-869ء کو سمرقند میں ہوا۔