KULYAT DALE CARNEGIE کلیات ڈیل کارنیگی
Original price was: ₨ 3,000.₨ 2,250Current price is: ₨ 2,250.
Author: DALE CARNEGIE
معروف نفسیات دان ڈیل کارنیگی کی شہرۂ آفاق کتابوں کا مجموعہ
جنہیں پڑھ کر کروڑوں افراد جینے کا ہنر سیکھ چکے ہیں-
کلیات ڈیل کارنیگی | مترجمین : سحرش وارث ، ریحان عارف
ڈیل کارنیگی کی چھ کتابوں کا دلکش مجموعہ
پریشان ہونا چھوڑئیے، جینا سیکھئے
میٹھے بول میں جادو ہے
کامیاب لوگوں کی دلچسپ باتیں
گفتگو تقریر ایک فن
39 بڑے آدمی
مانیں نہ مانیں
ضخامت 928 صفحات | مجلد کوالٹی | بڑا سائز