Sale!

JANGALOOS – 3 VOL جانگلوس (3جلدیں مکمل)

Original price was: ₨ 4,500.Current price is: ₨ 4,200.

  • Author: SHAUKAT SIDDIQUI
  • Categories: NOVEL

“جانگلوس” ان کا ایک طویل ناول ہے جس کے اب تک کئی ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں۔ اس ناول کوپنجاب کی الف لیلیٰ بھی کہا جاتا ہے۔ ان کے ناول “خدا کی بستی” کے 46 ایڈیشن شائع ہوئے اور یہ اردو کا واحد ناول ہے جس کا 42 دیگر زبانوں میں ترجمہ بھی ہوا۔